

Loading content...
ثابت ہوا کہ مقصدِ شہادت نماز یا روزے کو بچانا نہیں تھا بلکہ یہ نظریہ تو عظمتِ شہادت کو ختم کرنے کیلئے گھڑا گیا تھا، حقیقت یہ ہے کہ درجاتی حساب سے انسان فروعات سے افضل ہے اوراصولِ دین انسان سے افضل ہیں، جب انسان فروعات کے ساتھ ٹکراتا ہے تو فروعات باطل ہو جاتے ہیں، اور جب انسان اصول کے ساتھ متصادم ہو تو انسان کی زندگی کی اہمیت و قیمت ہی ختم ہو جاتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار