

Loading content...
اور اگر واقعی اس کا مقصد وہی نمازیں ، روزے بچاناہی تھا تو پھر (خاکم بدہن) بیعت سے بہتر کوئی صورت نہ تھی، کیونکہ اگر ملعون شام کے ساتھ معاہدہ ہو جاتا کہ تو نمازیں روزے رائج رکھ، ہم بیعت کیلئے تیار ہیں، تو وہ اقتدار کا بھوکا شخص لازماً تخت و اقتدار کی خاطر ہر بات تسلیم کر لیتا،کیوںکہ سقیفے والی نماز تو وہ خود بھی پڑھتا تھا، اُسے اس معاہدے پر کیا تکلیف ہوسکتی تھی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار