

Loading content...
مطلب یہ ہے کہ مقصد شہادت عظمیٰ اس نماز و روزے کو بچانا نہیں تھا،فرض کرو اگر مقصد شہادت عظمیٰ نماز و روزے کو بچانا تھا تو پھر میرے خیال کے مطابق بہت دیر ہوگئی تھی، کیونکہ نمازیں یا روزے تو اس دن ہی ختم ہو گئے تھے کہ جس دن سقیفے کا ڈرامہplayہوا تھا، کیونکہ دن کھڑے ہی روزے کھلنے لگے ، آذان میں ترمیم و تحریف کی گئی، باجماعت تراویح پڑھائی جانے لگی، نمازِ جمعہ بدھ کے دن پڑھی گئی ، باقی کیا رہ گیا تھا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار