

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ نماز فروعات میں داخل ہے، اور امامت اصول میں شامل ہے جب تک اصول درست نہ ہوں فروعات کی کوئی وقعت نہیں رہتی ، یہاں ایک اور مسئلہ حل کرتا چلوں کہ اگر امامت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نماز میں داخل ہو جائے تو شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نماز بھی متاثر نہیں ہوتی، اور اگر ہماری نماز میں امامت داخل ہو جائے تو وہ کس طرح باطل ہوجاتی ہے؟ یعنی علیاً ولی اللہ پڑھنے سے نماز کس طرح باطل ہو سکتی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار