

Loading content...
پاک نانا کو سجدہ میں دیکھ کر پشت پر سوار ہو جاتے ، شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جس وقت اٹھتے تو ایک ہاتھ سے پاک لخت جگر کو پشت پر سنبھالتے اور دوسرا ہاتھ زانو پر رکھ کر اٹھ کر کھڑے ہوجاتے، اور اس حال میں وہ اپنی نماز مکمل فرماتے کہ میرے یہ لختِ جگر ان کی پشت پر سوار رہ جاتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار