

Loading content...
ہماری پاک دستار کے وارث امام حسن علیہ الصلوات والسلام وہ ذی عظمت ذات ہیں جو اکثر بچپن میں ایسا کرتے تھے کہ مسجد نبوی میں صفوں کو عبور کر کے حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے قریب پہنچ جاتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار