

Loading content...
ایک دن جناب امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نماز باجماعت کی اولین رکعت کے اولین حصے میں شریک نہیں ہو سکے، ان کے پہنچنے سے قبل نماز شروع ہو چکی تھی، شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم رکوع کی حالت میں تھے، پہلی رکعت کا رکوع شروع ہوا ،ادھر امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے وضو شروع کیا، ادھر شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سبحان ربی العظیم و بحمدہ پڑھنا شروع کیا، 38مرتبہ یہ تسبیح تلاوت کی، لوگ حیران تھے کہ رکوع اتنا طولانی کیوںہو گیا ہے؟ بعد از نماز اصحاب نے عرض کیا حضور! کیا سلسلہئِ وحی شروع ہوگیا تھا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار