

Loading content...
اور امام علیہ الصلوات والسلام بھی ایسا کہ جس کے سامنے عام انسان کی نماز تو کیا خود شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نماز بھی بے حقیقت ہوجاتی ہے، جب تک یہ پشت پر سوار ر ہیں وہ سجدے سے سر نہیں اٹھا سکتے، پاک خاندان تطہیر علیہم الصلوات والسلام کے مشہور و معروف واقعات پر غور کریں تو یہ بات ثابت ہے کہ جہاں بھی شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نماز میں امامت نے مداخلت کی ہے تو نماز اپنی اہمیت کھو بیٹھی ہے، ثبوت کیلئے ایک دو واقعات پیش کرتا چلوں تاکہ حقیقت بے نقاب ہو جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار