

Loading content...
اسلام نے سور اور مردار کو حرام قرار دیا ہے مگر زندگی کی اہمیت اور بقا کے پیش نظر سور کھانا بھی جائز قرار دیا ہے، قرآن پڑھ کر دیکھیں، حالت اضطرار میں سور کھانا حرام نہیں ہے، اس سے ثابت ہوا کہ انسانی زندگی کو فروعات پر قربان کرنا حرام ہے، جب ایک عام انسان کا اپنی زندگی کو فروعات پر قربان کرنا حرام ہے تو امام وقت علیہ الصلوات والسلام کا سر قربان کرنا کیسے جائز ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار