

Loading content...
اسی طرح اگر کوئی نمازی نماز میں مشغول ہے اور اس کے سامنے یا نزدیک کوئی ناسمجھ فرد یا کوئی بچہ کسی پرندے کے پر نوچ رہا ہے اور یہ نمازی اس پرندے کی چیں چیں (آواز) سنتا ہے تو فقہ کا حکم ہے کہ نماز کو چھوڑ دے اور اس پرندے کو ظلم سے بچائے اور اگر یہ نمازی اس طرح نہیں کرتا تو خود نماز اُس نمازی پر لعنت کرتی ہے، بلکہ ملائکہ وہ نماز اُس کے منہ پر دے مارتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار