

Loading content...
یہاں فقہ کہتی ہے کہ ایسی حالت میں نماز حرام ہے، چاہے یہ بھی معلوم نہ ہوکہ یہ بچہ مسلمان ہے یا کافر،مگر نماز سے اس کی زندگی زیادہ قیمتی ہے، بلکہ اگر کوئی انسان دیکھے کہ ایک کتے کا پِلا دریا میں ڈوب کر مر رہا ہے تو اسے ڈوبتا دیکھ کر نماز شروع کرنا جائز نہیں ہے، بلکہ نماز سے جاندار بچانا زیادہ اہم ہے، اس لئے نماز توڑ کر کتے کے پِلے کو بچانا پڑ جائے تو بچا لو،کیونکہ کسی جاندار کی زندگی بھی فروعات سے زیادہ قیمتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار