

Loading content...
نماز ہے تو اس کا حال بھی یہی ہے مثلاً ایک شخص نماز صبح پڑھ رہا ہے، طلوعِ آفتاب سے چند سیکنڈ باقی ہیں، نماز شروع کر چکا ہے، اچانک قریبی تالاب میں سے ایک بچے کی چیخ سنائی دیتی ہے، جو کہتا ہے کہ بچائو بچائو، یعنی کوئی بچہ ڈوب رہا ہے اور یہ نمازی تیرنا جانتا ہے مگر نماز شروع کر چکا ہے، اور حالت یہ ہے کہ اگر نماز چھوڑتا ہے تو نماز قضا ہوتی ہے اور نماز نہیں چھوڑتا توبچہ ڈوبتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار