

Loading content...
اسی طرح روزہ فرض ہے مگر انسان اگر بیمار ہے اور کثیر العطش ] پیاس کی بیماری [ہے اور روزہ رکھنے سے اس کی زندگی کو خطرہ لاحق ہوتا ہے تو فقہ کہتی ہے کہ اس کے لئے روزہ حرام ہے اور ایسا روزے دار اگر روزے کے احترام میں مر جائے تو یہ خود کشی ہے، یعنی حرام موت ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار