

Loading content...
اسی طرح عالم تشیع کے مقررین اور بعض علمائے کرام اور خطیب یہ تاثر دینے میں مصروف ہیں کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی شہادت عظمیٰ کے واقع ہونے کا اصل مقصد صرف نماز ، روزے یا فروعات کو بچانا تھا، یعنی اتنی بڑی قربانی کا مقصد اعلیٰ صرف نماز روزے کا تحفظ تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار