

Loading content...
یہ ایک علیحدہ موضوع ہے جس پر کسی دیگر مجلس میں روشنی ڈالوں گا کیونکہ عیسائیت میں یہ نظریہ یہودیت کی طرف سے داخل ہوا ہے، کیونکہ ان میں قربانی کے بکرے کی اصطلاح رائج ہوئی تھی کہ انسان اپنے گناہوں کا وزن بکرے پر ڈال دیتا تھا، اس پر شاید میں پہلے بھی گفتگو کر چکا ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار