

Loading content...
دوستو! یہاں میں پہلے اُن لوگوں کی آراء پر تھوڑی سی بحث ضرور کرنا چاہوں گا کہ جو اپنی کتابوں میں مقصد شہادت کے بارے کچھ نہ کچھ لکھتے رہے ہیں یا کبھی نہ کبھی کچھ مقررین اِن مقاصد کو عوام کے سامنے مجلس و محفل میں بیان بھی کرتے ہیں اور اپنی طرف سے عوام کو یہ تاثر دیتے ہیں کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی قربانی کی وجوہات یہ ہیں… یہ کئی آراء ہیں، کئی نظریات ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار