

Loading content...
اِن میں سے پہلا سوال ہے کہ یہ جو کربلا میں خون کا دریا بہایا گیا، یہ جو فخرروزگار، خوبصورت، پیکرِ حسن و جمال جوان شہید ہوئے، یہ جو شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کو بے دردی سے شہید کیا گیا، ان کی شہادت کا مقصد کیا تھا؟ اور ظالمین کی ان کے ساتھ دشمنی کیا تھی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار