

Loading content...
چوتھا سوال یہ تھا کہ انسان ہر مقتول کے بارے یہ سوال توکرتا ہے کہ اس کا کوئی والی و وارث بھی ہے یا نہیں؟ مگر ہمیں منبر پر یہ بھی نہیں بتایا جاتا کہ ان مظلومین کا ایک مظلوم وارث عجل اللہ فرجہ الشریف بھی ہے، اب میں ان چاروں سوالوں پر بحث کرنے کی بجائے صرف آخری دو سوالوں کے بارے میںکچھ نہ کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار