

Loading content...
ہماری سٹیج اور منبر پر ہمیں یہ تو بتایا جاتا ہے کہ کربلا میں شہید ہونے والے مظلوم کون تھے؟اوریہ بھی بتایا جاتا ہے کہ ظالمین کون تھے؟ مگر اگلے دو سوالوں کے بارے میں کوئی عالم یا ذاکر بات نہیں کرتا کہ ان مظلولوں کو کیوں شہید کیا گیا ہے؟ وجہئِ عناد کیا تھی؟ وجہئِ دشمنی کیا تھی؟ وجہئِ قتل کیا تھی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار