

Loading content...
میں اکثر یہ بات عرض کرتا رہا ہوں کہ اگر انسان کسی گلی محلے میں کسی کا مہمان ہو اور اچانک اسے کوئی آکر بتائے کہ اس گلی میں یا اس محلے میں کوئی آدمی قتل ہوگیا ہے توانسان کی فطرت ہے کہ اِس خبر کے سنتے ہی وہ چار سوال کرتا ہے یعنی جو انسان تھوڑا سا بھی شعور رکھتا ہو گا وہ فطرت کے مطابق یہ سوال ضرور کرے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار