

Loading content...
دوستو! یہ اس جلد کی آخری مجلس ہے اور میں اس مجلس میں اپنی اس بات کا پھراعادہ کر رہا ہوں جو اس سے قبل بھی بار بار کرتا رہا ہوں کیونکہ اہم موضوعات کا دہراناسنت اِلٰہیہ ہے، مفید چیز کا متواتر ذکر کرنے سے انسانی ذہن میں اس چیز کی اہمیت قائم ہوجاتی ہے اور یہ بھی نفسیات کا ایک کلیہ ہے کہ جو چیز بار بار سامنے آتی رہے وہ لاشعور میں نقش ہوتی چلی جاتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار