

Loading content...
سبھی احباب مل کر دعا کریںکہ اب تو اس مظلوم علیہ الصلوات والسلام کا اجڑا ہوا گھر جلد آباد ہو،اس مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی دکھی بہنیں صلوات اللہ علیھن انہیں پھر سے آبادو شاد دیکھیں،اپنے اس پاک بھائیؐ کے پاک بیٹوںؐ کے سر پر سجے سہرے دیکھیں ، ابدی خوشیاں اس گھر میں ہمیشہ مسکرائیں،ان کا منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف جلد آئے میرے وارثؐ پاک کا مقصد جلدی پورا ہو وہ اپنے ہاتھوں سے اپنے جدِ اطہر کا ابھی سے پہلے انتقام لیں سب مل کر دعا کریں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار