

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی مظلومیت اتنی دردناک تھی کہ ان کی مظلومیت کو دیکھ کر شمر ملعون شہید بھی کر رہا تھا اور ساتھ ساتھ رو بھی رہا تھا،اس کے رونے کی آواز پر خیام سے ایک اور بین آیااو ظالم تو رو کیوں رہا ہے، تجھے تو خوش ہونا چاہیے کہ تجھے اب انعامات ملیں گے، جاگیریں ملیں گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار