

Loading content...
ایک طرف یہ پاک بہنیںؐ کھڑی تھیں، دوسری طرف ایک عجیب دردناک منظر تھا کہ اپنے بابا پاکؐ کے ساتھ ہی کمسن معصوؐمہ صلوات اللہ علیہا کھڑی پاک باباؐپر ظلم ہوتا دیکھ رہی تھیں، ضربیں گن رہی تھیں اور مظلوم کائنات کے گلوئے اطہر سے بہتا ہوا خون دیکھ رہی تھیں، لیکن اتنی بے بس تھیں کہ کچھ کر نہیں سکتی تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار