

Loading content...
ادھر ظالم نے ضربیں لگانا شروع کیں، پاک معظمہ عالیہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے بین کیا او ظالم میرا پاک بھائیؐ تو نمازی ہے کچھ خوفِ خدا کر انہیں سجدے میں تو شہید نہ کر کاش کوئی اس وقت ہماری مدد کرنے والا ہوتا اورنماز کے اختتام تک تو اس ملعون کو روک لیتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار