

Loading content...
بات صرف اتنی ہے چونکہ حکم یہ فرمایا گیا تھا کہ آپ کے پاک قدم قنات سے باہر خیر آئیں ، یہی وجہ تھی کہ جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے آخری سجدہ دیا تو اس سے پہلے پاک پردہ دار صلواة اللہ علیہن قنات سمیت ستر قدم کے فاصلے پر یعنی ٹلہ ِعالیہ صلوات اللہ علیہا پر پہنچ چکے تھے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار