

Loading content...
زائرین جانتے ہیں کہ پاک خیام سے ٹلہِ عالیہ صلوات اللہ علیہا کافی فاصلہ پر ہے جبکہ مقتل گاہ سے یہ مقام ستر قدم کے فاصلے پر ہے، عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ ملکہئِ عصمت و طہارت صلوات اللہ علیہا خیام چھوڑ کر پاک بھائیؐ کی وصیت کے خلاف یہاں تشریف لے آئی تھیں، حالانکہ شریعت کا حکم ہے کہ وصیت عام مومن کی ہی کیوں نہ ہوپوری کرنا واجب ہوتا ہے، چہ جائیکہ امام وقت کی وصیت ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار