

Loading content...
اُس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے چاروں طرف تمام معصومین علیہم الصلوات والسلام موجود تھے، کسی طرف سے پاک نانا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم قریب آگئے، کسی طرف سے پاک بابا علیہ الصلوات والسلام قریب آگئے، پاک والدہ صلوات اللہ علیہا بیٹے کا سر آغوش میں لینے کیلئے تشریف لے آئیں، کائنات کی نظریں اس منظر پر مرکوز ہوئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار