

Loading content...
اِدھر یہی آواز جناب شریکة الحسینؐ بی بی صلوات اللہ علیہا نے بھی سنی، وہ اسی آواز کی منتظر تھیں، انہوں نے پاک پردہ داروں صلواة اللہ علیہن سے مخاطب ہو کر فرمایا کہ سب مل کر دعا کرو میرے پاک بھائیؐاب آخری سجدہ دینے والے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار