

Loading content...
جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنی آخری نماز کی تکبیرة الاحرام کہی تو انہوں نے بلند آواز سے فرمایا اللہ اکبر یہ آواز صرف لشکر شام و کوفہ نے نہیں سنی بلکہ اس کی گونج پورے عالم امکان میں گونجی، ارواحِ انبیاء و رسل،ملکوت و کروبیاں، ارواحِ جنات اور ارواحِ مومنین سب تک پہنچی، یعنی ہر کسی نے یہ آواز سنی، اور سبھی امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کا آخری سجدہ دیکھنے کیلئے جمع ہوگئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار