

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے نماز شروع فرمائی، عین اُس وقت ابن سعد ملعون میدان میں آیا اور امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی نماز کی کیفیت دیکھ کر یہ ملعون اتنا رویا کہ ٭دموعہ یسیل علیٰ خدیہ و لحیتہ اس ملعون کے آنسو چہرے سے بہہ کر داڑھی سے زمین پر ٹپکنے لگے ، یعنی امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی مظلومیت اور ہنگامہئِ درد نے دشمن کو بھی رلا دیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار