

Loading content...
جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے نماز کی اجازت طلب کی تو اس وقت ملعون نے کہا کہ اگر نماز آپ کو کوئی فائدہ دیتی ہے تو پڑھ لیں، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے تجدید وضو کی خاطر تیمم کرنے کیلئے ہاتھ زمین پر مارے مگر ہر طرف خون ہی خون تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار