

Loading content...
میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ نمازِ عصر نہیں تھی، کیونکہ نماز عصرتو شہنشاہِ مظلومیت علیہ الصلوات والسلام نے زین ذوالجناح پر ادا فرمائی تھی، بلکہ یہ نماز وہ تھی کہ جو حضورِ قدس میں پیش ہونے سے قبل ہر امام پاک علیہ الصلوات والسلام ادا فرماتے ہیں، جس طرح ہمارے لئے لازم ہے کہ بارگاہِ امام علیہ الصلوات والسلام میں پیش ہونے سے پہلے دو رکعت نماز ادا کریں، اسی طرح امام علیہ الصلوات والسلام کیلئے بھی ضروری ہوتا ہے کہ وہ بارگاہِ قدسِ اِلٰہیہ میں حاضری کی دو رکعت نماز ادا کریں، مگر دیکھنے والوں نے یہی سمجھا کہ شاید یہ نمازِ عصر ادا فرما رہے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار