

Loading content...
جس وقت پہلی مرتبہ یہ افواہ پھیلی کہ شہنشاہِ مظلومیت علیہ الصلوات والسلام شہید ہو چکے ہیں تو اس وقت جناب شریکة الحسینؐ بی بی پاک صلوات اللہ علیہا مستورات کے درمیان تشریف فرماتھیں جیسے ہی یہ آواز سنی توانہوں نے اس قدر بے چینی کے ساتھ قنات کے دروازے کی طرف قدم بڑھائے کہ ممکن تھا کہ وہ باہر آ جاتیں،اُس وقت کیفیت یہ تھی کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار