

Loading content...
ابن سعد ملعون تڑپ کر اٹھا اور میں بھی مقتل گاہ کی جانب دوڑا، اس وقت میں نے آکر دیکھا ہے کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے چاروں طرف ایک لاکھ کے قریب لشکر کی صفیں لگی ہوئی تھیں، میں صفوں کو جلدی جلدی عبورکرتاہوا سب سے اگلی صف میں آکھڑا ہوا، میں نے آکر دیکھا تو وہ غلط افواہ تھی، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام لشکر کے درمیان میں تشریف فرما تھے اور اس وقت شمر ملعون کے ساتھ مصروفِ گفتگو تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار