

Loading content...
کیا تو ہمیں شہید کرنے آیا ہے؟کیا تجھ سے زیادہ بدبخت اور شقی تیرے لشکر میں اور کوئی موجود نہیں؟…یہ ملعون شرمسار ہوکرواپس خیمے میں آیا تو پھر واپس میدان میں نہیں گیا، ہلال ملعون روایت کرتا ہے کہ میں مسلسل اُس ملعون کے ساتھ ساتھ رہا اور میں نے اسے بہت پریشان دیکھا، جس وقت شمر ملعون میدان میں گیا تو ابن سعد ملعون کو علم نہیں تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار