

Loading content...
ہمیں یہ تومعلوم نہیں کہ شہنشاہِ مظلومیت علیہ الصلوات والسلام اپنے آخری لعل عجل اللہ فرجہ الشریف کا کلی تحفظ فرماکر مسکرائے، یا پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کی جھولی کا لمس محسوس کر کے مسکرائے، یا کائنات کو بچا کر مسکرائے، یا خود خلاقِ کائنات کو بچا کر مسکرائے ،مگر کوئی عظیم راز تھا ضرور کہ جس وقت پورا عالم امکان دھاڑیں مار مارکر رو رہا تھا، آخر یہ مسکرائے کیوں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار