

Loading content...
مجھے یہ تو معلوم نہیں کہ اس مسکرانے کی اصل وجہ کیا تھی مگر اتنا ضرور محسوس ہوتا ہے کہ اس میں کوئی بہت بڑا راز تھاکہ اس دکھ کی گھڑی میں امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام ایسے مسکرائے کہ ملک ِشام تک جس جس نے بھی سر اطہر کی زیارت کی، وہ سب یہی کہتے تھے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار