

Loading content...
شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ تو کلمہ تو پڑھتا ہے، اور ہر کلمہ گو روزِ قیامت ہمارے پاک نانا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شفاعت کا امید وار ہے، کیا تجھے یہ شفاعت پسند نہیں؟ اس ملعون نے کہا کہ ان کی شفاعت کی بجائے مجھے جو نقد انعام ملے گا چاہے وہ ایک دانق (درہم کا چھٹا حصہ)ہی کیوں نہ ہو،وہ زیادہ پسند ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار