

Loading content...
لیکن یہ تو بتا کہ اتعلم من انا…کیا تو جانتا ہے کہ ہم کون ہیں؟ یہ کہتا ہے کہ میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ آپ فرزند رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہیں، ان کی اکلوتی دخترِ پاک صلوات اللہ علیہا کے فرزند ہیں اور آپ کوسوائے زنا زادے کے کوئی اور شہید کر ہی نہیں سکتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار