

Loading content...
آپ نے فرمایا کہ ہمیں جو علامات جد اطہر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بیان فرمائی تھیں، وہ تجھ میں مکمل نظر آرہی ہیں، یہ چھدری داڑھی، یہ ایک آنکھ، خنزیر نما بال، یہ مبروص چہرہ، یہ کلب البقع والی شکل، یقینا تو ہمیں ضرور شہید کرے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار