

Loading content...
میں یہ عرض کر رہا تھا کہ شمر ذوالجوشن ملعون امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی طرف روانہ ہوا، جب یہ ملعون قریب آیا اور آ کر کھڑا ہو گیا ،امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنا سر اطہر اٹھاکر اس ملعون پر نگاہ کی اور فرمایا کہ شمر ملعون! تو آگیا ہے؟اِس نے کوئی جواب نہیں دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار