

Loading content...
یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ کافی لوگوں نے یہ لکھا ہے کہ معصوؐمہ بی بی صلوات اللہ علیہا کی آمد سے پہلے جنابِ عبداللہ ابن حسن مثنیٰ علیہما الصلوات والسلام کے معصوم لعل نے قربانی پیش کی ہے اور ان کی شہادت کے بعد معصوؐمہ بی بی صلوات اللہ علیہا تشریف لے آئیں، شہادتوں کی درست ترتیب سوائے پاک گھر کے اور کوئی نہیں جانتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار