

Loading content...
یہاں یہ وضاحت کرنا بھی ضروری ہے کہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کے بارے میں جتنی توہین آمیز روایات ہیں وہ بنی عباس کی خود ساختہ ہیں اور انہوں نے اپنی بات کو مضبوط بنانے کیلئے مولا امام حسن علیہ الصلوات والسلام کی پاک اولاد کے حوالے سے اُس وقت بہت سی روایات شائع کروائی تھیں، اور اُن کا مقصد واقعہ شہادت کو سیاسی اشو بنانا تھا اور اموی ملاعین کے خلاف نفرت پھیلاکر اقتدار حاصل کرنا تھا، اور اُس میں انہوں نے حسنی سادات کو بھی شامل کیا تھا، درحقیقت یہ عباسی ملاعین بھی اپنے وقت کے شمر و یزید ہی تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار