

Loading content...
تاریخ مقاتل کی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ جس وقت جناب قیس علیہ السلام نے اپنی قربانی پیش کی تو اس وقت شمر ملعون کو یقین ہوگیا کہ اب کوئی بھی امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو شہید کرنے کیلئے تیار نہیں ہوگا، کیونکہ جو چالیس ملاعین سب سے پہلے شہید کرنے کیلئے گئے تھے وہ سبھی ناکام لوٹ آئے تھے، اور آخرمیں ایک نصرانی قیس علیہ السلام کو بلایا گیا تو وہ بھی شہید کرنے کی بجائے خود نصرت پر کمربستہ ہوگیا، اور کئی ملاعین کو جہنم رسید کرنے کے بعد خود بھی شہید ہوگیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار