

Loading content...
مومنین سے التماس ہے کہ ان بہتے ہوئے اشکوں کو وسیلہ بنا کر تہہ دل سے دعا کریں کہ اب اس معصوؐمہ بی بی صلوات اللہ علیہا کے غم ختم ہوں،انہیں پھر سے بابا پاکؐ کی خوشیاں نصیب ہوں،یہ پاک بی بیؐ اپنا گھر اطہر بھائیوؐں کی خوشیوں سے سجا ہوا دیکھیں ، انہیں بھائیوں کی خوشیاں نصیب ہوں، والدین کے سایہئِ شفقت و عاطفت میں انہیں اتنے سکھ ملیں کہ یہ کربلا اور شام کے سارے دکھ بھول جائیں،سب مل کر دعا فرمائیںکہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار