

Loading content...
ظالم ازلی خیمے سے نکل کر میدان میں آیا ، معصوؐمہ بی بی صلوات اللہ علیہا بابا پاکؐکی آغوش میں ہر ظلم سے بے نیاز ہوکر انہیں پیار کرنے میں مصروف تھیں، کسی وقت پاک باؐبا کے زخمی ہاتھ پکڑ کر رخساروں پر لگاتیں، کسی وقت چھوٹی چھوٹی انگلیوں سے ریش اطہر سے بہتا ہوا خون صاف کرتیں ، کسی وقت پاک باباؐ کا ہاتھ پکڑ کر اٹھانے کی کوشش کرتیں، روکر عرض کرتی ہیں بابا! اٹھیں، خیام میں چلیں، پردہ دار صلوات اللہ علیھن آپ کو بلا رہے ہیں، میں آپ کو اپنے ساتھ لے جانے کیلئے ہی تو آئی ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار