

Loading content...
اِدھر محبت کا یہ انداز تھا، اُدھر اللہ کا عرش ہلانے والے ملعونِ ازل نے اپنے خیمے میں ظلم کرنے کی تیاری شروع کی، پورے عالم ماوریٰ کی آواز آئی او ملعون ازل! کچھ دیر تو رک جا اور ذرا غور سے دیکھ کہ کتنی معصومیت اور بے ساختگی سے معصوم بیٹیؐ اپنے پاک باؐبا کو پیار کر رہی ہے، ان کے ہونٹوں سے ہونٹ ملا کر کس والہانہ انداز میں انہیں بلا رہی ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار