

Loading content...
جس وقت معصوؐمہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے رو کر یہ فقرے ادا کئے تو آوازِ قدرت آئی کہ میرے کریم حسین علیہ الصلوات والسلام اب پاک بیٹی صلوات اللہ علیہا کو جواب بھی دیں اور انہیں اپنی آغوش میں بھی بٹھائیں، شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے پاک بیٹی صلوات اللہ علیہا کی طرف باہیں دراز کیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار