

Loading content...
یہ راز و نیاز جاری تھے کہ عین اس وقت پاک معصوؐمہ بی بی صلوات اللہ علیہا آہستہ آہستہ بابا پاکؐ کے قریب آئیں اور عرض کیا بابا جانؐ! میں بہت مشکل سے آپ تک پہنچی ہوں، میدان میں اتنا زیادہ ہجوم تھا کہ مجھے راستہ ہی نہیں مل رہا تھا، باباؐ میرے ساتھ بات کریں، میں آپ کی لاڈلی بیٹی ہوں، اگر مجھے پیار نہیں کرنا چاہتے تو کوئی بات نہیں مگر میرے ساتھ ایک بار بولیں تو سہی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار